بھارتی فوج میں1 ہزار سے زائد خواتین اہلکاروں کیساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

نئی دہلی: بھارتی فوج میں خواتین اہلکاروں کی عصمتیں ان کے سینیئرز کے ہاتھوں محفوظ نہیں۔ گزشتہ 3 برسوں کے دوران 123 خواتین اہلکاروں نے جنسی ہراسگی اور زیادتی کی شکایات کیں۔ بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز آئے دن سامنے آتے…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت تین مرتبہ وقفے کے بعد شروع ہوئی، جس…

سنگاپور میں ایک ہفتے میں تیسرے منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی

سنگاپور سٹی: سنگاپور میں ایک اور منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی۔ اس طرح ایک ہفتے میں 3 اور سال میں 5 اسمگلرز کو پھانسی دی جاچکی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ محمد شلح عبدالطیف ڈلیوری بوائے تھا اور اپنے دوست کو ممنوعہ…

8 ماہ کی بچی موبائل چارجر کا پن چباتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک

بنگلور: بھارت میں 8 ماہ کا بچے نے ساکٹ میں لگے موبائل چارجر کی تار کا پن منہ میں لے لیا جس سے کرنٹ لگا اور بچی ہلاک ہوگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے گاؤں سدرارڈا میں پیش آیا جہاں والدین دوسرے بچے کی سالگرہ منا…

30 سالہ میوزک کیریئر کو خراج تحسین ؛ اے آر رحمان کے نام پر فلم فیسٹیول ہوگا

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کے اعزاز میں ان کے نام پر فلم فیسٹیول منعقد کیا جائے گا۔  ’اے آر رحمان فلم فیسٹیول‘ کا انعقاد پی وی آر سینماز کی طرف سے نامور گلوکار کے 30 برس کے شاندار میوزک کیرئیر کو خراج…

اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی فلم ’OMG-2‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی نئی میگا فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔  ہندو دیوتا شیوا کے عقیدت مند پنکج ترپاٹھی فلم میں اپنے بیٹے کے مستقبل کو بچانے کیلئے عدالت میں ایک مشکل مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں۔…

ایشین ہاکی ٹرافی؛ ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی

 چنئی: ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ملائشیا نے پاکستان کو با آسانی 1-3 سے شکست دے دی۔ ہاف…

پاکستان ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت سیکیورٹی گارنٹی سے مشروط

 اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے کے معاملے پر اہم فیصلہ ہوگیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی گارنٹی ملنے پر ہی ٹیم کو بھارت بھیجا جائے گا۔ ذرائع  کے مطابق اجلاس میں…

فرحت شہزادی منی لانڈرنگ کیس؛ پی ٹی آئی دورمیں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس طلب

 اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس کو فرحت شہزادی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر لیا۔  تفصیلات کے مطابق طلب کئے جانے والوں میں احمد عزیز تارڑ، طاہر خورشید ، صالحہ سعید، عثمان معظم شامل ہیں۔ تمام…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

  کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔  زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ…