فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر، ایکواڈور نے چلی کو شکست دیدی

0 32

لندن : فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں ایکواڈور نے چلی کو دو صفر سے شکست دے دی ۔ ایونٹ کے دیگر میچوں مں کوسٹا ریکا نے ہنڈراس، پناما نے ایلسلواڈور اور کینیڈا نے میکسیکو کے خلاف دو ایک ، دو ایک سے فتح سمیٹ لی۔

ان میچوں میں جوشیلے بھڑکیلے کھیل کے ساتھ کمنٹری نے بھی شائقین کا لطف دوبالا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.