میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہوگیا

0 26

میکسیکو سٹی : میکسیکو میں جاری ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپ سیٹ ہو گیا ۔ٹینس ٹورنامنٹ میں ایسٹونیا کی غیرمعروف کھلاڑی کونٹےوِٹ نے یونانی سپر سٹار ماریہ سیکاری کو ہرا کر باہر کر دیا۔

ٹورنامنٹ کے سیمی فائںل میچ میں کونٹے وٹ نے چھ ایک، تین چھ اور چھ تین سے ماریہ کو شکست دیکر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.