وزیراعلیٰ بلوچستان عزت سے استعفیٰ دے کر چلے جائیں ، ثناءاللہ زہری

0 51

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کی ناراض و اپوزیشن اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کوئٹہ:وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ چل رہا ہے

کوئٹہ: یہاں پہلے بھی آنا چاہ رہا ہے،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: ہم پارٹی کے فیصلے کے پابند ہیں،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: ماضی میں پارٹی ڈسپلن کی پابندی کرتے رہے

کوئٹہ: امید ہے ہمارے کاروان میں مزید لوگ بھی شامل ہونگے،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: ناراض و اپوزیشن اراکین نے ہمیں بتایا کہ ہماری تعداد 40ہے،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: جب میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو کہیں کسی کے پاس نہیں گئے،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ عزت سے آئے تھے عزت سے جائیں گے،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: جام صاحب کو کہتے ہیں کہ عزت سے استعفی دے کر چلے جائیں،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: اقتدار سے چمٹے رہنا اب جام صاحب کے شایان شان نہیں ،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: بیچ میں صرف کل کا دن ہے پیر کو رائے شماری ہوگی،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: جام صاحب میرے آس ائیں تو بھی انہیں یہ ہی مشورہ دونگا،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: سیاست میں کل دوست آج کے دشمن اور آج کے دوست کل کے دشمن ہوتے ہیں،نواب ثناءاللہ زہری

کوئٹہ: بحیثیت چیف آف ججھالاوان جام صاحب کو کہتا یوں کہ روا یتوں کی پاسداری کریں،نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ: اپنی حکومت بچانے کے لیے جام صاحب نے خواتین کا بھی خیال نہیں رکھا،مولانا غفور حیدری

کوئٹہ: جمہوری طریقہ کار کو آگے بڑھنے سے روکنے کے کیے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں،مولانا غفور حیدری

کوئٹہ:ہمارے اراکین پر گاڑی چڑھائی گئی انہیں زخمی کیا گیا،مولانا غفور حیدری

کوئٹہ: حکومت کا کام ہوتا ہے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلے،مولانا غفور حیدری

کوئٹہ: جام کمال سے زاتی اختلاف بہیں ان کے طرز حکمرانی پر اعتراض ہے،مولانا غفور حیدری

کوئٹہ: جام صاحب استعفی دے دیں،مولانا غفور حیدری

کوئٹہ: عدم اعتماد کا معاملہ حل ہونے تک چیف سیکریٹری،آئی جی پولیس دیگر افسران کوئی حکم نہ مانیں،نواب ثنااللہ زہری

کوئٹہ: میرے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوئی میں نے ایک بھی آرڈر پاس نہیں کیا

کوئٹہ: اراکین کا حق ہے جسے ووٹ دیں،نواب ثنااللہ زہری

کوئٹہ: ہماری خواتین کو گمشدہ کیا گیا یہ کسی صورت قابل قبول نہیں،ثناء اللہ زہری

کوئٹہ: پانچ سال کے لیے حکومت بنی تھی تین سال میں اعتماد کھو بیٹھے،جنرل ریٹائرڈقادر بلوچ

کوئٹہ:جام صاحب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ نہیں کرونگا،قادر

کوئٹہ: جام صاحب کا مستعفیٰ ہونا لازمی ہوگیا ہے،قادر بلوچ

Leave A Reply

Your email address will not be published.