کھیل
محمود اللہ کمر کی تکلیف میں مبتلا

مستقط ( سپورٹس ڈیسک ) جس کے باعث وہ عمان اے کے خلاف وارم اپ میچ میں حصہ نہیں لے سکے ۔ ذرائع کے مطابق ان کی کمر پر سوجن ہے تاہم ٹیم مینجمنٹ پر امید ہے کہ آل راؤنڈر منگل کو سری لنکا کے خلاف پہلے آفیشل پریکٹس میچ کے لئے دستیاب ہوں گے ۔




