عراق میں پارلیمانی الیکشن کیلئے پولنگ مکمل،ٹرن آئوٹ کم رہا
بغداد : ووٹنگ کا صبح سویرے آغاز ہوا جو شام چھ بجے مکمل ہوئی ۔عراقی وزیراعظم ،صدر اوردیگر سیاسی جماعتوں نے پرامن انتخابات کے انعقاد پر سکیورٹی فورسز کی کاوشوں کوسراہا۔