اہم خبریںبین الاقوامی
اسرائیل کی سلامتی جرمنی کی ترجیح رہے گی ، انجیلا مرکل

تل ابیب : انہوں نے اتوارکو اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینٹ سے ملاقات کی ،بعدازاں دونوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا،مرکل نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی ہر جرمن حکومت کی ترجیح رہے گی۔



