فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا

0 33

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

فیاض الحسن چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد حسان خاور کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.