جب اپنوں کے تیور بدل گئے تو وزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی، نواب زہری

0 31

کوئٹہ  : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنائاللہ زہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ‏ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔انہوں نے کہا کہ جب میں نے دیکھا اپنوں کے تہور بدل گئے ہیں اتحادی اور اہم شخصیات کے ساتھ دینے کے باوجود وزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر مار دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.