اہم خبریںشوبز

منیشا لامبا کو طلاق کے ایک سال بعد ایک بارپھر’اچھاشخص‘مل گیا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) انہوں صعنتکار آکاش ملک سے تعلقات کی تصدیق کر دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھاکہ انہیں ایک بار پھر اچھا شخص مل گیا ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ طلاق کے بعد زندگی کو بے کار نہیں سمجھتی اورنہ ایسی باتوں سے زندگی ختم ہوتی ہے ، زندگی میں ہر کسی کو دوبارہ محبت ملنے کاموقع ضرور ملتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button