لاس اینجلس : غیر ملکی میڈیا کے مطاق ہالی ووڈ کے ایکشن سٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے انہیں 2009 کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے ۔میٹ ڈیمن کے مطابق انہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10فیصد بھی دئیے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، اس لیے فلم میں انکار کو وہ فلمی کیریئرکا سب سے بڑا پچھتاوا سمجھتے ہیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
جنگی محاذ پر لڑتی پانچ یوکرینی خواتین کی کہانیاںMarch 15, 2022




