اہم خبریںبین الاقوامی

ترکی: تارکین کی بس کھائی میں جاگری: پاکستانیوں سمیت 12 جاں بحق، 26 زخمی

انقرہ :   ترکی میں پاکستانی ،بنگلہ دیشی اور افغان مہاجرین کی بس کھائی میں جا گری جس سے 12افراد جا ں بحق، 26 زخمی ہوگئے ،ایرانی سرحد کے قریب مشرقی ترکی کے صوبے وان کے ضلع مرادیا میں کھائی میں گرتے ہی بس کو آگ لگ گئی، مرنے والوں کی شناخت نہ ہوسکی ۔اطلاعات کے مطابق بس میں سوار افراد ترکی کے راستے ایران سے ہوتے ہوئے یورپ اور دیگر مغربی ممالک جارہے تھے ، مقامی پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button