اہم خبریںبلوچستان

عوام کے ٹیکس کا حسا ب لیں گے،ثناء بلوچ

کوئٹہ :   بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے اپنے ٹویٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال خان آپ کمال کرتے ہے اسے طعنے دیتے ہوئے ویسے لگتاہے کہ آپ ہر وقت اپوزیشن کا پیچھا کررہے ہیں،چھوٹے بچوں کی طرح جوآپ کو زیب نہیں دیتا،دھمکی یا طعنے دینا آپکے منصب کو زیب نہیں دیتا،متحدہ اپوزیشن نے بلوچستان کے عوام کے ٹیکسوں سے جمع ہونے والی ایک روپے کا آپ کو حساب لے گی اور مزید لوٹ مار کی اجازت نہیں دے گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button