کرونا سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اپناناہرفردکی ذمہ داری ہے، فردوس عاشق اعوان

0 39

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کرونا سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر اپناناہرفردکی ذمہ داری ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ عوام میں آگاہی،وفاقی صوبائی رابطوں اور اطلاعات کے تبادلوں کو موثر اور ہم آہنگ بنانے کیلئے صوبائی وزراء اطلاعات کے ساتھ گفتگو کا دوسرا سیشن ہوگا۔انہوںنے کہاکہ صحافیوں اور ورکرز کی سلامتی کو یقینی بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز اور حکمت عملی بھی زیرغور آئے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.