پولیس نے شہر کے مختلف مقامات کے تجارتی،مراکز باڑہ مارکیٹ ،اقبال روڈ ،راجہ بازار،نرنکاری بازار بند کروا دیئے

0 32

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب حکومت کی ہدایات کے بعد راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف مقامات کے تجارتی،مراکز باڑہ مارکیٹ ،اقبال روڈ ،راجہ بازار،نرنکاری بازار بند کروا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق سبزی گوشت مچھلی پھل فروٹ کے ٹھیلے والے اپنے پوائنٹ پر موجود رہے ، شہریوں نے بتایاکہ حکومت کا اچھا اقدام ہے احتیاطی تدابیر سے بہتر کوئی علاج نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.