پبلک اکائونٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے

0 28

کوئٹہ (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے پانچ اجلاس منسوخ کردئیے گئے ، پیر کو اسمبلی کے جاری ایک نوٹس کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس جو 24سے 30مارچ کے دوران ہونے تھے منسوخ کردئیے گئے ہیںجنکی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائیگا،واضح رہے کہ 24سے 30مارچ کے دوران محکمہ اکائونٹنٹ جنرل بلوچستان، سی اینڈ ڈبلیو، بورڈ آف ریونیو،صحت،ایس اینڈ جی اے ڈی سے متعلق اجلاس ہونے تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.