اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد پولیس کی کارروائی،دو ملزمان گرفتار ،قبضہ سے پسٹل اور ایمونیشن بر آمد

اسلام آباد (این این آئی)ایس پی سٹی سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر تھانہ بھارکہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسامہ اور فریال نامی دوملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ دو پسٹل و ایمونیشن برآمد کرلئے ، ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔کارروائی اے ایس حمزہ امان اللہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بھارکہو اور ٹیموں نے کی۔ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button