اہم خبریںپاکستان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس پیر کو ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا، کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ریکو ڈک کے معدنی ذخائر اور معاہدے سے متعلق امور کاجائزہ لیا جائیگا، وزارت پٹرولیم اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button