اہم خبریںبلوچستانپاکستان

وزارت داخلہ نے چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتہ کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے چمن کے مقام سے پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتہ کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مارچ سے پاک افغان بارڈر ایک ہفتہ کے لئے بند رہے گا۔نوٹیفکیشن  کے مطابق ابتدائی طور پر 2 مارچ سے 7 روز کے لئے بارڈر بند کیا گیا تھا۔پاک افغان بارڈر کی بندش کا فیصلہ دونوں برادر ممالک کے عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button