• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

رحمان ملک کا اسلام آباد پولیس کو سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر سی ڈی اے کو نوٹس

web desk by web desk
March 5, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
رحمان ملک کا اسلام آباد پولیس کو سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر سی ڈی اے کو نوٹس

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد پولیس کو سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سی ڈی اے و آئی جی پولیس سے ملازمین کی سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر رپورٹ طلب کرلی ۔ رحمن ملک نے کہاکہ کمیٹی کا فیصلہ آنے تک سی ڈی اے پولیس کے ملازمین سے سرکاری فلیٹس خالی نہ کروائے۔نوٹس میں کہاگیاکہ اسلام آباد پولیس کے ملازمین ان فلیٹس میں 2007 سے اپنی فیمیلز کیساتھ رہائش پذیر ہیں۔

Previous Post

تین دن پہلے عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے مکمل غیرمطمئن تھے، فواد چوہدری

Next Post

شہبازشریف کی ہدایت پر پارٹی وفد کراچی جارہا ہے، مریم اور نگزیب

Next Post
شہبازشریف کی ہدایت پر پارٹی وفد کراچی جارہا ہے، مریم اور نگزیب

شہبازشریف کی ہدایت پر پارٹی وفد کراچی جارہا ہے، مریم اور نگزیب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.