کھیل

کوئٹہ گلینڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم میں (آج) کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلینڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم میں (آج) منگل کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا ۔شوزب رضا اور فیصل خان آفریدی(آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب(تھرڈ امپائر)،ناصر حسین (فورتھ امپائر) اور محمد انیس (میچ ریفری)کے فرائض سر انجام دینگے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button