Daily Archives

July 30, 2025

یومِ انسدادِ انسانی اسمگلنگ و ٹریفکنگ اِن پرسن کے موقع پر اسلام آباد میں اہم تقریب – قومی و بین…

عالمی یومِ انسدادِ انسانی اسمگلنگ و ٹریفکنگ اِن پرسن کے موقع پر اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی تقریب منعقد ہوئی جس کا موضوع تھا: "انسانی اسمگلنگ ایک منظم جرم ہے – استحصال کا خاتمہ کریں"۔ اس تقریب میں وزارت داخلہ، ایف آئی اے اور مختلف بین…

7 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 10 ملزمان گرفتار

7 گٹکا مٹیریل سپلائر / فروش اور 3 منشیات فروش سمیت 10 ملزمان گرفتار *250 کلو گٹکا مٹیریل، 960 پڑیاں گٹکا ماوا، 120 گرام چرس، 30 بیگز دیسی شراب، 2 آلٹو کار، 1 کورولا کار اور 125 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ…

 ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی کی زیر صدارت آسان کاروبار بل کے حوالے سے…

گلگت  ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی کی زیر صدارت آسان کاروبار بل کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔ کمیٹی نے آسان کاروبار بل کے مندرجات کا جائزہ لیا، اِجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون محمد شفیق، صدر گلگت…

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں ٹیکس مسائل کے حل کے لیے بڑا اقدام

اسلام آباد/گلگت وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام اور تاجر برادری کے ٹیکس سے متعلق دیرینہ مسائل کے حل کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ کمیٹی وفاقی وزیرِ ریونیو ڈویژن/چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر بنائی گئی ہے جو گلگت بلتستان…

جرمن خاتون کوہ پیما کی ریسکیو مشن ۔۔۔۔

گلگت ؛ ریسکیو مشن ٹیم کے مطابق جرمن کوہ پیما " لورا" جابحق ہوئی ہے ۔۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان گلگت ؛ کوہ پیماؤں کی ریسکیو مشن ٹیم جب میت کو نیچے تک لائے گی  تو ہمیں اطلاع کرے گی ۔۔۔ ترجمان فیض اللہ فراق گلگت ؛ ریسکیو ٹیم جب ہم سے مزید…

“پراٹھے کہاں سے آئیں جب آٹا ہی نہیں؟” محکمہ صحت بلوچستان کی ناکامی کی داستان

زرا جرآت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند بلوچستان میں صحت کا شعبہ ایک ایسے بحران سے دوچار ہے جہاں دعوے آسمان سے بلند، مگر زمینی حقیقت خاک آلود ہے۔ عوام کو کہا جاتا ہے اسپتالوں میں بہترین سہولیات موجود ہیں، مگر اسپتالوں میں ڈسپرین کی گولی تک…

حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک…

پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈز نے بلوچستان میں کمیونٹی پر مبنی ترقی کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردارادا کیا…

کوئٹہ 30 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سیمینار میں محض تقریریں کرنے کی بجائے کچھ عملی کام بھی کرنے چاہیے. آج کے سیمینار میں وویمن یونیورسٹی کی غریب طالبات کیلئے دو سو اسکالرشپ اور صوبے کے دیگر ناداروں اور معذوروں کیلئے…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چوہدری کی قیادت میں اُڑان پاکستان کانفرنس 2025 کا…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چوہدری نے ’’اُڑان پاکستان تخلیقی صنعت اور ثقافتی معیشت کانفرنس‘‘ کے افتتاحی سیشن میں کلیدی خطاب کیا اور قومی سطح کے اہم مکالمے کی قیادت کی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد…

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد – 30 جولائی، 2025 پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان، جناب نیل ہاکنز نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات…