جرمن خاتون کوہ پیما کی ریسکیو مشن ۔۔۔۔

25

گلگت ؛ ریسکیو مشن ٹیم کے مطابق جرمن کوہ پیما ” لورا” جابحق ہوئی ہے ۔۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان

گلگت ؛ کوہ پیماؤں کی ریسکیو مشن ٹیم جب میت کو نیچے تک لائے گی  تو ہمیں اطلاع کرے گی ۔۔۔ ترجمان فیض اللہ فراق

گلگت ؛ ریسکیو ٹیم جب ہم سے مزید مشن مانگے گی تو ہم ہیلی کاپٹر دوبارہ روانہ کر دیں گے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

Comments are closed.