سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا عالمی اسپیکرز کانفرنس کے مرکزی سیشن سے خطاب
میں جنیوا کے اس خوبصورت شہر میں تمام براعظموں سے قومی مقننہ کے پریزائیڈنگ افسران کے اس تاریخی اجتماع سے خطاب کر رہا ہوں۔ سردار ایاز صادق
عالمی سفارت کاری کا بین الاقوامی شہر اور کثیرالجہتی کا مرکز، جنیوا ہمیں بات چیت کے لیے ایک مثالی مقام…
