یومِ آزادی منانے کا منفرد انداز: فاطمہ فرٹیلائزر کا ’دل سے سرسبز‘ ملی نغمہ مقابلہ
یومِ آزادی منانے کا منفرد انداز: فاطمہ فرٹیلائزر کا ’دل سے سرسبز‘ ملی نغمہ مقابلہ
ٹک ٹاک پر گائیں، قومی جذبہ جگائیں – ’دل سے سرسبز‘ مقابلہ
کراچی،۔۔ جولائی 2025 – فاطمہ فرٹیلائزر نے یومِ آزادی منانے کا ایک منفرد اور نیا انداز اپناتے ہوئے نوجوانوں کے لیے ”دل سے سرسبز“ کے نام سے ملی نغمہ مقابلے کا آغاز کر دیاہے۔ اس ملک گیر مقابلے کا مقصد حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرنا اور نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو سامنے لانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
اس مہم میں پاکستان بھر سے افراد کسی بھی ملی نغمے پر ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر #DilSeSarsabz ہیش ٹیگ کے ساتھ اپ لوڈ کر کے حصہ لے سکتے ہیں۔ موصول ہونے والی ویڈیوز میں سے 10 خوش نصیب شرکاء کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا، جو جیوری کے سامنے لائیو پرفارم کریں گے۔
فاطمہ فرٹیلائزر کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ سیلز، رابیل سدو زئی نے کہا:”اصل ترقی لوگوں کو بااختیار بنانے اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ ’دل سے سرسبز‘ ایک ایسی مہم ہے جس کا مقصد ہمارے نوجوانوں کو ملی نغموں کے ذریعے نہ صرف اپنا ٹیلنٹ سامنے لانے کا مو قع فراہم کرنا،بلکہ حب ال
Comments are closed.