آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن آفس میں اردل روم کا انعقاد۔

19

ترجمان اسلام آباد پولیس

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن آفس میں اردل روم کا انعقاد۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ نے پولیس افسران کے مسائل سنے۔

اردل روم میں انوسٹی گیشن میں تعینات افسران نے محکمانہ اور ذاتی مسائل پیش کئے۔

حل طلب مسائل موقع پر ہی حل کیے گئے، دیگر مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کیلئے افسران کو احکامات جاری کیے۔

پولیس افسران کی ویلفیئر کیلئے موثر اقدامات کو جاری رکھا جائے گا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسلام اباد

افسران کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو میرے دفتر کا دروازہ آپ کے لئے ہمیشہ کھلا ہے۔محمد عثمان طارق بٹ

افسران کی ویلفئیر اور درپیش مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی انوسٹی گیشن

اردل روم کے انعقاد کامقصد پولیس افسران کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ

Comments are closed.