قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا میں ڈیرے، کینگروز پر جھپٹنے کی تیاریاں شروع
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں ڈیرے ڈال لیے، گرین شرٹس نے کینگروز کو ہرانے کے لیے جم کر پریکٹس کی۔تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں بھرپور محنت کی، نمبر ون ٹیم کی آسٹریلیا میں کینگروز کو ہرانے کی تیاریاں زور وشور سے جاری…
