Daily Archives

July 28, 2025

حکومت سندھ کے ترجمان گنہور خان اسران نے  جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان  پریس کانفرنس پر…

کراچی 28 جولائی۔ حکومت سندھ کے ترجمان گنہور خان اسران نے  جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان  پریس کانفرنس پر ردعمل  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی کا وطیرہ ہی الزام تراشی ، نفرت، جھوٹ اور منافقت ہے،   جماعت اسلامی  کے   پاس…

ٹریڈ یونین پر پابندیاں قابل قبول ، حکومت نوٹس لے:این ٹی یو ایف

کراچی، 28 جولائی 2025 : کراچی میں مزدوروں نے ریگل چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جس میں یونین کی سرگرمیوں کو دبانے اور یونین کے نمائندوں کو دھمکیاں دینے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ یہ مظاہرہ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن (این ٹی یو ایف)…

پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ،107منشیات فروش افراد

اسلام آباد، 28 جولائی 2025 : وزیراعلیٰ پنجاب کے "محفوظ پنجاب" اقدام کے تحت، صوبے بھر میں جرائم پیشہ سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 107 افراد کو گرفتار کیا ہے، مقدمات درج کر کے بڑی مقدار میں منشیات…

تیراہ وادی میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس ،زخمیوں کی طبی امداد کا حکم

اسلام آباد، 28 جولائی 2025 : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ وادی کے علاقے باغ میدان میں دہشت گردی کے حملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس تشدد کی مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار…

گلگت ؛وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے 50 ویں امام شاہ رحیم آغا خان کو خط لکھا ہے ۔۔ ترجمان…

گلگت ؛وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے 50 ویں امام شاہ رحیم آغا خان کو خط لکھا ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت گلگت ؛ خط میں وزیر اعلی گلگت بلتستان نے شاہ رحیم آغا خان کو گلگت بلتستان میں ہونے والی سیلابی تباہ کاریوں پر امداد کی اپیل کی ہے…

پنجاب بھرمیں ٹریفک1358 حادثات میں 6افراد جاں بحق1571زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1358ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 635افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔936معمولی زخمی لوگوں کو…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت امن وامان کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ…

زیارت 28جولائی ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت امن وامان کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف سی ونگ 155 کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل عثمان نسیم ،میجر عرفان، اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل ، سی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک اعلیٰ…

کوئٹہ 28جولائی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ہنہ شاہراہ، سبی تھڑی کوہلو روڑ سمیت مختلف اہم شاہراتی منصوبوں کی پیش رفت، مالیاتی امور اور معیارِ…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم…

کوئٹہ 28جولائی ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر اور منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم بارکھان، موسیٰ خیل، لورالائی اور ژوب میں چند ایک مقامات پر آندھی کا امکان ہے۔چاغی، نوکنڈی، واشک اور…

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان کو پیر کے روز جی ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹاون…

گوادر، 28 جولائی ۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان کو پیر کے روز جی ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ شاہد علی نے گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان، مائیکرو پلاننگ، لینڈ یوز اور نجی اسکیموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر…