ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک،داعش سربراہ کی دو بیگمات نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
واشنگٹن: پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ،امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد ادلب میں آپریشن کیاامریکی خبررساں ادارے کے مطابق…
