بیجنگ: جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمزسائنس وانجینئرنگکے مرکزنے دنیابھرمیں نوول کروناوائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسزکے تازہ ترین اعدادوشمارجاری کئے ہیں، یہ اعدادوشمار24جون کوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں ۔پوری دنیا میں…
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حرمت حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرہ کے حوالے سے قرارداد متفقہ منظور کرلی،حکومت و اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی نے پیش کی ۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ سیدہ طاہرہ، ام ابیہا کے حوالے سے ایک…
اسلام آباد : پاکستان نے 4 بھارتی شہریوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا، بھارتی دہشت گردوں سے متعلق پاکستان نے اقوام متحدہ کو بھی آگاہ کر دیا۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ترقیاتی کام ترجیحی بنیادوں پرہوں گے،جائزکاموں میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا‘کوروناکاپھیلاو¿روکنے کیلئے متاثرہ علاقے سیل کئے،ایس اوپیزکی خلاف ورزی پربازاراورمارکیٹس بندکردیں گے
کوئٹہ میں آن لائن کلاسز کے خلاف اور انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے بڑی تعداد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ سٹوڈٹنس ایکشن کمیٹی کے رہنما مزمل خان کے مطابق احتجاج کرنے والے طلبہ میں سے 60 کو پولیس نے کوئٹہ پریس کلب کے…
سبی: ایکسین واپڈا سبی انجینئر سید آصف شاہ نے کہا ہے کہ بجلی قوم کی امانت ہے جس کی خیانت برادشت نہیں کی جائے گی ،بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے بلا تفریق شہر بھر میں واپڈا کے نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے جو غیر…
اسلام آ باد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مجھ سے پیپلزپارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا، ایک ایم این اے اس وقت یہاں بیٹھا ہے، یہاں پر منتیں اور پیچھے سازشیں کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار…