Daily Archives

June 24, 2020

حیدرآباد میں سونے کے ذخیرے کی اطلاع پر رینجرز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا

کراچی:  محکمہ مائنز اینڈ منرل سندھ نے سوشل میڈیا پر سندھ کے شہر حیدر آباد کے علاقے ٹکر گنجو سے سونا نکلنے کی خبر کا نوٹس لے لیا، محکمے کی درخواست پر پاکستان رینجرز نے متعلقہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر…

لوک ورثہ کرپشن کیس‘جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کاررروائی کے ملتوی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی،لوک ورثہ کیس کے ملزموں پر قومی خزانے سے 30 ملین روپے کی کرپشن…