وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کے متحرک رکن کاشف اعوان کی والدہ…
لاہور۔21جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ مسلم لیگ (ن) کی سوشل میڈیا ٹیم کے متحرک رکن کاشف اعوان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزیر نے کاشف اعوان اور…
