جماعت دہم () کے طلباءسے کریکٹر سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ، اور ڈی ایم سی (تفصیلی مارکس شیٹ) کی کوئی فیس وصول نہ کی جائے

16

کوئٹہ 21جولائی:۔ضلع کوئٹہ کے تمام ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولز کے سربراہان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ جماعت دہم () کے طلباءسے کریکٹر سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ، اور ڈی ایم سی (تفصیلی مارکس شیٹ) کی کوئی فیس وصول نہ کی جائے۔

Comments are closed.