Daily Archives

December 18, 2022

جیولین تھرو کے دوران نیزہ 14سالہ طالبعلم کی گردن میں گھس گیا

نئی دہلی: بھارتی اسکول میں جیولین تھرو کی مشق کے دوران جولین (نیزہ) میدان میں موجود طالب علم کی گردن میں گھس گیا۔ جیولین تھرو گیم کے دوران بچے کی گردن میں نیزہ گھسنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے گاؤں اگلپور میں پیش…