Daily Archives

July 17, 2025

میٹرو بس اور اورنج لائن کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور17 - جولائی:……وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اورماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بارے میں تفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں پنجاب میں میٹرو بس اور اورنج لائن کے لئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف…

ننکانہ صاحب:بڑا گھر کے قریب نہر کا بند ٹوٹنے کا معاملہ

ننکانہ صاحب:بڑا گھر کے قریب نہر کا بند ٹوٹنے کا معاملہ ننکانہ صاحب:ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو اور اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنائیت ، ریونیو عملہ ، ایریگیشن سمیت دیگر تمام محکمہ جات کے افسران بھی موقع پر موجود ننکانہ صاحب:پانی کے زیادہ بہاو کے…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع شیخوپورہ میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ…

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی…

17 جولائی :- وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ، چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی خصوصی ہدایت پر لوکل گورنمنٹ ، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کے افسران ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں شہروں ، قصبوں سمیت…

پنجاب میں سیلاب،الخدمت فاؤنڈیشن کےرضاکارامدادی سرگرمیاں جاری رکھےہوئےہیں

راولپنڈی () الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کےرضاکار راولپنڈی، چکوال، جہلم، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور بارش سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو،ریلیف اورمانیٹرنگ سرگرمیاں جاری رکھےہوئےہیں،مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن…

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک ہسپتال کوئٹہ کے تعاون سے کوئٹہ شہر…

صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک ہسپتال کوئٹہ کے تعاون سے کوئٹہ شہر میں کارڈیک ایمرجنسی ریفرل سینٹر کا افتتاح کردیا۔ امداد چوک پر واقع یہ ہسپتال دل کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو…

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر لطیف اللہ غرشین،ڈی اوفیمیل میمونہ فہیم، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر عبدالمالک،ڈی ڈی او غلام رسول کاکڑ، ڈی ڈی او نقیب اللہ کاکڑ،…

نو تعینات صوبائی سیکرٹری خوراک، منظر جاوید علی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کا دورہ کیا

نو تعینات صوبائی سیکرٹری خوراک، منظر جاوید علی نے بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر بی ایف اے کے افسران سے ان کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا جہاں ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی…

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے(ایف آئی ڈی آئی سی) ایشیا پیسفک مڈ ایئر…

اسلام آباد17 جولائی2025  بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے(ایف آئی ڈی آئی سی) ایشیا پیسفک مڈ ایئر کانفرنس 2025 میں خصوصی مہمان کی حیثیت سے شرکت کی۔ یہ بین الاقوامی سطح کی کانفرنس اسلام آبادکے مقامی ہوٹل میں منعقد…

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔

ترجمان اسلام آباد پولیس وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔ افسران کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے متعلق بریفنگ دی۔ تمام افسران شاہراہوں پر موجود رہیں خدمت خلق کے جذبے سے شدید بارش میں شہریوں…