پاکستانتازہ ترین

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

وفاقی دارالحکومت میں شدید بارش/چیف ٹریفک آفیسر نگرانی کے لیے فیلڈ میں خود موجود۔

افسران کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے متعلق بریفنگ دی۔

تمام افسران شاہراہوں پر موجود رہیں

خدمت خلق کے جذبے سے شدید بارش میں شہریوں کی مدد کریں

شاہراہوں پر گرے ہوئے درخت اور خراب گاڑیوں کو روڈ سے ہٹایا جائے۔سی ٹی او کیپٹن ذیشان

شدید بارش میں ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔کیپٹن ذیشان

گاڑی کی رفتار آہستہ اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔

گاڑی کے وائپر اور بریک درست حالت میں رکھیں۔ سی ٹی او

شدید بارش میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔چیف ٹریفک آفیسر

ہر حال میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ سی ٹی او کیپٹن ذیشان

بارش کی صورتحال کے پیش نظر آئی ٹی پی ریڈیو ایف ایم 92.4 سے شہریوں کو آگاہ کیا جارہا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

Related Articles

Back to top button