Daily Archives

December 16, 2019

آرمی پبلک اسکول سانحہ کے شہدا آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں ،میر ضیاء اللہ لانگو

کو ئٹہ( این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول سانحہ کے شہدا آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں سانحہ آرمی پبلک اسکول نے دہشت گردوں کے خلاف پوری قوم کو متحداور یکجا کر دیا۔

و زیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ ،پولیو مہم کا باقاعدہ…

جھل مگسی( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر صوبے میں پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اے پی سی نے دہشتگردی کیخلاف پوری قوم کو متحد کیا،دہشتگردی کے خا تمے کیلئے قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ…

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امن کے لئے قوم نے عظیم قربانیاں دیں،

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا…

اسلام آباد (این این آئی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

سیکرٹری ہائیکورٹ بار عمیر بلوچ کا ذاتی طورپر توہین عدالت کیس میں جواب نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری ہائیکورٹ بار عمیر بلوچ نے ذاتی طورپر توہین عدالت کیس میں جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو

ملک بھر کی طرح قلات میں بھی خصوصی پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

قلات(این این آئی) ملک بھر کی طرح قلات میں بھی خصوصی پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر قلات شہیک بلوچ نے اپنے دفتر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر تین روزہ پولیو مہم کا باقائدہ افتتاح کر دیا