اے پی ایس کے شہداہ نے قوم کو دہشتگردی اور نفرت آمیز کاروائیوں کے خلاف یکجا کیا، اعجاز شاہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اے پی ایس کے شہداہ نے قوم کو دہشتگردی اور نفرت آمیز کاروائیوں کے خلاف یکجا کیا،ان معصوم جانوں کی قربانی کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے
