اہم خبریںپاکستان

پانچ سال قبل اے پی ایس کے ننھے فرشتوں ، اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی ، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پانچ سال قبل اے پی ایس کے ننھے فرشتوں ، اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پانچ برس قبل اے پی ایس کے ننھے فرشتوں / اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ اس دن کو یاد کر کے کوئی اپنے آنسو نہیں روک سکتا، اس دن کی یاد میں، ہم اپنے اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button