Daily Archives

October 16, 2019

نیب بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار کے حوالے سے سیمینار (آج)ہوگا

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار کے حوالے سے سیمینار (آج) جمعرات کو ہوگا۔قومی احتساب بیورو بلوچستان کے زیراہتمام کرپشن کے خاتمے میں اقلیتوں کے کردار کے حوالے سے آج بروز جمعرات آگاہی…

وہاڑی میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار

وہاڑی:  وہاڑی میں پولیس نے رتہ ٹبہ کے علاقے میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔پنجاب کے شہر وہاڑی کے علاقے رتہ ٹبہ میں کرن نامی لڑکی نے تھانہ لڈن میں درخواست دی کہ وہ چشتیاں کی رہائشی ہے اور اپنی…

دکی میںاتائی ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے 2 سالہ بچہ جاںبحق

دکی: دکی میںاتائی ڈاکٹر کے مبینہ غلط انجکشن سے 2 سالہ بچہ جاںبحق ہو گیا ہے ڈاکٹر بچے کی موت کے بعد کلینک بند کر کے فرار ہو گیا دوسری جا نب ڈی سی دکی نے واقعے کا نوٹس لیکر رپورٹ طلب کرلی ہے۔عبیداللہ ناصر نامی شخص کے مطابق گزشتہ روز وہ اپنے…

دالبندین کے علاقے کردوک سے لاش برآمد

دالبندین: دالبندین کے علاقے کردوک سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق فیضل کالونی دالبندین سے گزشتہ روز اللہ نور شخص کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا گزشتہ روز ان کی لاش کرودک سے برآمد ہوئی ہے لیویز نے لا طویل میں لے…