
دالبندین: دالبندین کے علاقے کردوک سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق فیضل کالونی دالبندین سے گزشتہ روز اللہ نور شخص کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا گزشتہ روز ان کی لاش کرودک سے برآمد ہوئی ہے لیویز نے لا طویل میں لے کر تفتیش شروع کردی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔



