Daily Archives

May 16, 2020

کورونا ویکسین پر امریکہ کا پہلا حق قرار دئیے جانے پر فرانسیسی حکومت چراغ پا

پیرس:  فرانسیسی دوا ساز کمپنی سنوفی کے سربراہ کی جانب سے کورونا ویکسین پر سب سے پہلا حق امریکہ کا قرار دیے جانے پر فرانسیسی حکومت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب ویکسین کو برابری کی بنیاد پر ہی تقسیم کیا جائے گا