اسلام آباد: پی ڈبلیو ڈی ہاسنگ اسکیم میں گاڑی کا چالان کرنے پرٹریفک پولیس کے اہلکار پر تشدد میں ملوث ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔
واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ ہے کہ پاکستان نے انتہائی سنجیدگی اور اخلاص سے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے کوششیں کی ہیں
اسلام آباد : پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں کورونا صورت حال سے متعلق جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبوں کا لاک ڈان پر کوئی اختلاف نہیں کیونکہ لاک ڈان عوام کی صحت کے لئے ضروری تھا۔
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ہیٹ ویو کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ ہیٹ ویو کے دوران سورج کا پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔