کھٹمنڈو: نیپال کی پارلیمنٹ نے بھارت سے بڑھتے ہوئے سرحدی تنازع کے باوجودنئے نقشیکی منظوری دے دی۔نیپال کی پارلیمنٹ میں نقشے کے لیے دوتہائی اکثریت سے ترمیمی بل منظور کرلیا،
اٹلانٹا: امریکا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا جس کے بعد امریکا میں مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 برس کے ریشارڈ بروکس کو اٹلانٹا میں گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق انہیں…
نیو یارک : کورونا وبا کے دوران آن لائن شاپنگ کے رجحان میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور اس آن لائن شاپنگ سے متعلق بہت سے عجیب و غریب واقعات بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں۔
ہیگ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے اہلکاروں پر پابندیاں لگائے جانے کے برعکس برطانیہ اور فرانس نے آئی سی جے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
لاہور: پنجاب کی جامعات میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ گورنر پنجاب اور یونیورسٹیز چانسلر چوہدری محمد سرور نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔…
کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن نے کرونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز میں کہا ہے کہ بین الاقوامی فلائٹ سے آنے والے مسافروں کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ہوگا۔ تفصیلات
کراچی: کراچی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر میں ماربل کے دو ٹرکوں میں خفیہ ٹینک بناکر ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش کی جا رہی تھی
ڈپٹی کمشنر کوہلو عبداللہ کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار عبدالصمد مری نے ایس ایچ او سٹی میر حق نواز حسنی کے ہمراہ شہر کا اچانک دورہ کیا ہے اور سمارٹ لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹ،دوکانوں کے ایس او پیز کا جائزہ لیا ضلعی انتظامیہ نے متعداد دوکانوں…