اسلام آباد : اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کرنے کی کو شش ناکام بنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے
اسلام آباد: نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا۔سلمان شہباز کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کروا کر وطن واپس لایا جائے گا۔
لاہور : کورونا وائرس سے مزید 81 افراد موت کے گھاٹ اتر گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 632 تک پہنچ گئی۔ اب تک مرض سے متاثرہ 51735 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی زندگی میں کسی شخص کے ہونے اور اس سے محبت ہونے کا اعتراف کرلیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) سے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران اس بات کا اعتراف…
ورجینیا: ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کرگئیں۔ فلموں میں لازوال اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
معروف پاکستانی اداکار فواد خان اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ سے شائع ہونے والے ’’ایشین اسٹائل میگزین‘‘ نے جنوبی…
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ’’پی کے‘‘، ’’کائی پوجے‘‘، ’’ایم ایس دھونی‘‘ اور’’کیدار ناتھ‘‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی…
جکارتہ : انڈونیشیا میں پولیس اہلکاروں نے مہلک وبا کورونا وائرس کی اسکریننگ کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے ریاؤ کے دارالحکومت پیکانبرو میں پولیس نے کورونا وائرس کی اسکریننگ…