Daily Archives

November 12, 2022

انڈر 19 سیریز: پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے میچ میں شکست دیدی

پاکستان انڈر 19 نے بنگلادیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سے شکست دے کر  تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ پاکستان کے عرفات منہاس کو شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش…

میانمار کی فوج جمہوری حکومت کو فی الفور بحال کرے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے میانمار فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک…

مصر: بس نہر میں جا گری، 19 مسافر ہلاک، 6 زخمی

مصر کے صوبے دقہلیہ میں مسافر بس نہر میں جا گری، حادثے میں 19 مسافر ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ نہر سے ہلاک شدہ مسافروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 16 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ المنصورہ کو میت غمر سے ملانے والی شاہراہ پر مسافر بس کو…

روس نے جوبائیڈن کے بھائیوں اور بہن سمیت 200 امریکیوں پر پابندی لگادی

صدر پوٹن نے امریکی ہم منصب کے دو بھائیوں، ایک بہن، چند دیگر رشتہ داروں اور پریس سیکرٹری سمیت 200 امریکی شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے 200 سے امریکی شہریوں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی…

بھارتی سیاستدان لالو پرساد کے گردے فیل؛ بیٹی کا گردہ دینے کا فیصلہ

طویل عرصے سے علیل بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر 74 سالہ لالو پرساد کو معالجین نے تبدیلی گردہ کا آپریشن تجویز کیا ہے جس پر ان کی بیٹی روہنی آچاریہ نے والد کو اپنا گردہ دینے کا اعلان کردیا۔  بھارتی میڈیا کے…

دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب ہوجائے گی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کچھ عرصے قبل ایک رپورٹ میں یہ تخمینہ لگایا تھا کہ 15 نومبر وہ دن ہوگا جب دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی۔ 1800 کے اوائل میں انسانی آبادی ایک ارب تک پہنچی اور 1928 میں 2 ارب ہوئی۔ 1975 میں انسانی آبادی 4 ارب تک پہنچی اور اب…

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

اسٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبیعت شدید ناساز ہونے پر ڈاکٹر نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا ہے۔ پی کے ایل آئی کے  ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جگر کا انفیکشن بڑھنے سے اداکار کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے یہ بھی بتایا کہ…

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کے ہاں ننھی پری کی آمد

بالی ووڈ کی اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کے ہاں آج بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بپاشا باسو اور کرن سنگ گروور نے آج صبح بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا ہے، جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اس خوشخبری کا اعلان کیا گیا۔…

ہمایوں سعید کو ’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

پاکستان کے سُپر اسٹار ہمایوں سعید کو نئی ہالی ووڈ ویب سیریز ’دی کراؤن‘ میں بولڈ سین کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 9 نومبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس کی سیریز ’دی کراؤن‘ میں ہمایوں سعید نے برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کے محبوب ڈاکٹر…