معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

0

اسٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی کی طبیعت شدید ناساز ہونے پر ڈاکٹر نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا ہے۔

پی کے ایل آئی کے  ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جگر کا انفیکشن بڑھنے سے اداکار کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے یہ بھی بتایا کہ طارق ٹیڈی کے ستر فیصد جگر نے کام کرنا چھوڑ گیا ہے۔  شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات نے طارق ٹیڈی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.