Daily Archives

October 11, 2026

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے انتہائی اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کے پی حکومت وفاق کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا قلع قمع کرے مگر کے پی حکومت دہشت گردوں کے خلاف وفاق کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کردی

ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور امن و امان کی سنگین صورتحال کے پیش نظر…