کراچی،پارک انتظامیہ کی غفلت، 5 سالہ بچہ زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق
کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شادمان ٹائون کے پارک میں 5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، بچے کی شناخت ریحان ولد عرفان کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پارک انتظامیہ کے
