مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی بربریت، ضلع اننت ناگ میں 3 نوجوان شہید
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، بھارتی فورسز نے ضلع اننت ناگ میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ کے علاقے کوکر ناگ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانو ں کو شہید کیا۔ غاصب فوج نے…
